سیکورٹی کونسل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اقوام متحدہ کا ایک ادارہ جو دنیا بھر کی سلامتی اور حفاظت کے لیے کام کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اقوام متحدہ کا ایک ادارہ جو دنیا بھر کی سلامتی اور حفاظت کے لیے کام کرتا ہے۔